25 اکتوبر 2015 - 15:40
پاراچنار، شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں نکالے جانے والے جلوسوں کی تصویری جھلکیاں

کرم ایجنسی کا مرکزی جلوس ظہر کے بعد مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا رات آٹھ بجے مرکزی امام بارگاہ میں احتتام پذیر ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق محسن انسانیت و سالار شہداء کربلا حضرت امام حسینؑ کی شہادت اور انکے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں دنیا بھر کی طرح کرم ایجنسی میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ مختلف مقامات پر ماتمی جلوس نکالے جاتے ہیں۔ علم، تعزیوں اور ذوالجناح سے ماتمی جلوس مزین کردیے جاتے ہیں۔ دیہاتوں میں روز عاشور کے جلوس دوپہر کو اختتام پذیر ہوکر اکثر مومنین مرکزی جلوس میں شرکت کی غرض سے پاراچنار کا رخ کرلیتے ہیں۔
چنانچہ اس سال شہدائے کربلا کی یاد میں کُرم بھر میں ماتمی جلوس نکالے گئے جبکہ مرکزی جلوس پاراچنار مرکزی امام بارگاہ سے صبح برآمد ہوا۔ اس موقع پر حکومت اور مقامی رضاکاروں نے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے تھے۔ پورے علاقے میں نویں محرم الحرام سے موبائل سروس بند کیا گیا تھا۔ جبکہ ساتویں محرم الحرام سے پاراچنار شہر میں ہر قسم کی ٹریفک پر حکومت کی جانب سے پابندی لگادی گئی تھی۔
کرم ایجنسی کا مرکزی جلوس پاراچنار مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا رات آٹھ بجے مرکزی امام بارگاہ میں احتتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر حکومت اور رضاکاروں کی جانب سے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی موبائل ٹیمیں مسلسل گشت کرتی رہیں۔ اس دوران پاراچنار کے مین روڈ پر پاک فوج کی بھاری نفری تعینات کیے گئے۔ جہاں سے ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی لگادی گئی تھی۔ جلوس کے روٹس پر مختلف مقامات پر سبیلیں اور فری میڈیکل کیمپس لگائے گئے تھے۔ ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال، انصارالحسین پاکستان، حیدری بلڈ بنک اور چنار بلڈ بنک کی جانب سے لگائے گئے میڈیکل کیمپس میں زنجیر زنوں اور دیگر عزاداروں کیلئے ہر قسم کی طبی سہولیات میسر کیے گئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169