اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں دسویں محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قدیمی پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق، راولپنڈی میں عشورہ محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں ٹرنک بازار، فوارہ چوک، راجہ بازار، پرانا قلعہ، جامعہ مسجد روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ راولپنڈی کے دیگر علاقوں سے نکلنے والے شبیہ ذولجناح اور علم کے جلوس بھی اسی جلوس میں شامل ہوئے۔ جلوس کے شرکاء نے فوراہ چوک پر پہنچ کر علامہ امین شہیدی کی اقتداء میں نماز ظہرین ادا کی۔ اس موقع پر عزداروں نے نوحہ خوانی، ماتم داری اور زنجیرزنی کرکے کربلا والوں سے اپنی عقدیت کا اظہار کیا اور خانوادہ رسول (ص) کو پرسہ دیا۔ یوم عاشور کے مرکزی جلوس کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے اور موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھی گئی۔ جلوس کے راستے پر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ بھی کی گئی۔ جلوس کے اختتام پر شام غریباں کی مجالس برپا کی گئیں جن میں علماء اور خطباء حضرت نے امام حسین علیہ السلام اور ان کے جان نثاروں کی عظیم شہادت اور فضائل بیان کیے۔ علماء کا کہنا تھا کہ شہداء کربلا نے قربانی پیش کرکے اسلام کو ہمیشہ کیلئے زندہ کر دیا۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
![]()
| راولپنڈی میں نکالے گئے عاشورہ محرم کے جلوس کی تصویری جھلکیاں |

۔۔۔۔۔۔۔
/169