5 اکتوبر 2015 - 15:37
اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں پرشدید بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی جنگی جہازوں نے حماس سے وابستہ سکری تنظیم قسام بریکیڈ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائيل کا کہنا ہے کہ اس نے فلسطینی راکٹوں کے حملے کے جواب میں بمباری کی ہے۔

.......

/169