24 ستمبر 2015 - 09:02
News ID: 712106
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی میں نماز عیدالضحی کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ عالمی سامراجی طاقتیں مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دے رہیں اور انہوں نے داعش جیسے دہشت گرد گروہ کو اسی مقصد کے لیے بنایا ہے۔