19 ستمبر 2015 - 12:15
تصویری رپورٹ: بیت المقدس میں فلسطینیوں پر تشدد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں صہیونیوں نےفلسطینی عورتوں اور مردوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صہیونی مسجد الاقصی کی بے حرمتی کررہے ہیں۔

.......

/169