اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان کے گورنر جنرل محمد علی نجفی نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربایجان نے ایران کے ساتھ ریلوے لائن قائم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے.
يہ بات انہوں نے ايران، آذربائيجان كے ريلوے اجلاس كے موقع پر كہي كہ آذربائيجان كي جانب سے رشت- سترا ريلوے منصوبے كا خير مقدم كيا گيا ہے.
انہوں نے مزيد كہا كہ گيلان ريلوے بحر ہند ميں وسطي ايشيائي رياستوں اور يورپ سے اور خليج فارس تعاون كونسل اور ايران كے جنوب اور شمال سے منسلك ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲