
















.....
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر زائرین اور مجاورین نے ان کے حرم پر پھول نچھاور کئے ہیں۔

















.....
/169