24 اگست 2015 - 14:34
تصویری رپورٹ/ کشمیر میں بدامنی کا سلسلہ جاری

ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کو نظر بند کئے جانے کے خلاف ہوئے مظاہروں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کی گئی۔