اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز کی عراق میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے عراق فورسز نے الرمادی میں ایک کارروائی کے دوران 14 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ عراقی فوج اور رضاکار دستوں کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 14 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169