13 اگست 2015 - 15:14
تصویریں: عراق؛ جہاد کفائی کے شہداء کے اہل خانہ کی حرم حضرت عباس پر حاضری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں دھشتگردوں کے مقابلے میں جہاد کفائی کے دوران شہید ہوئے افراد کے اہل خانہ نے حرم حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری دے کر شہدائے کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔