30 جولائی 2015 - 18:56
تصویری رپورٹ/ لبنان میں حزب اللہ کے مجاہد کا تشییع جنازہ

ابنا: جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مجاہد سید علی عباس مرتضیٰ کا جلوس جنازہ نکالا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ سید علی عباس مرتضیٰ شام کے علاقے الزبدانی میں تکفیریوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔