30 جولائی 2015 - 12:46
ابنا ’’ مسلمان ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس‘‘ کو مکمل کوریج دے گی: حسینی عارف

ایران میں منعقد کی جا رہی دنیا کے مسلمانوں ڈٓاکٹروں کی عالمی کانفرنس کو اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مکمل کوریج دے گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران میں منعقد کی جا رہی دنیا کے مسلمانوں ڈٓاکٹروں کی عالمی کانفرنس جو آج سے مشہد مقدس میں شروع ہو رہی ہے کو اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مکمل کوریج دے گی۔
ابنا کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف نے کہا ہے کہ اس عالمی کانفرنس کو ایران میں منعقد کروانے والا اصلی ادارہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی ہے لہذا اسمبلی کی نیوز ایجنسی اسے مکمل طور پر کوریج دے گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کانفرنس کی کوریج کے لیے ابنا کی ٹیم مشہد روانہ ہو چکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲