30 جولائی 2015 - 12:27
دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

ایران کے شہر مشہد مقدس میں دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر مشہد مقدس میں دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے ۳۰۰ سے زائد شیعہ اور مسلمان ڈاکٹروں نے شرکت کی ہے جبکہ اس کا رسمی افتتاح کل بروز جمعہ کو اہل بیت(ع) عالمی عالمی اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ اختری کے خطاب سے ہو گا۔

یہ عالمی کانفرنس اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ایران کے مختلف شہروں میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس کے دوران مختلف موضوعات پر علمی نشستیں میں منعقد کی جائیں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲