29 جولائی 2015 - 18:52
ایران میں ’’ دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس‘‘ کا انعقاد

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ایران کے مختلف شہروں میں مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی دیگر علمی، ثقافتی اور دینی اداروں کے تعاون سے ایران کے مختلف شہروں میں ’’دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس‘‘ کا انعقاد کر رہی ہے۔ یہ عالمی کانفرنس جس کا آغاز کل مشہد، تہران، قم اور شیراز میں ہو گا اس میں دنیا کے مختلف ممالک سے ۳۰۰ شیعہ اور مسلمان ڈاکٹر شرکت کر رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲