اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرین اور ترک پولیس کے درمیان دوبارہ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترک پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا ہے جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا ہے۔
مظاہرین اوزسلان کے جنازہ کی تشییع کا مطالبہ کررہے ہیں جس کی تشییع وہ سنیچر کے دن پولیس کے حملے کی وجہ سے نہیں کرسکے تھے ۔
.......
/169