23 جولائی 2015 - 19:01
تصویری رپورٹ/ حرم حضرت زینب(س) کے محافظ کا قم میں جلوس جنازہ

ابنا: شام میں حرم حضرت زینب سلام اللہ کی حفاظت میں شہید ہونے والے افغانی مجاہد محمد ابراہیمی کا آج جمعرات کو بوقت عصر قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔