اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عرب ممالک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق دھشتگرد ٹولے داعش نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر جن کا تعلق اہل سنت و الجماعت سے ہے کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
داعش دہشت گرد تنظیم نے اس سے قبل تیونس کے صدر قائد السبسی اور النہضہ پارٹی کے سربراہ راشد الغنوشی کو قتل کی دھمکی دی تھی۔ داعش وہابی تنظیم ہے جس سے سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲