16 جولائی 2015 - 04:41
کویت: شیعہ مسجد پر خود کش حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 29افراد پر فرد جرم عائد

کویت نے گزشتہ ماہ ایک شیعہ مسجد امام صادق (ع) پر ہونیوالے خود کش حملے کے جرم میں 29 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : کویت (ویب ڈیسک) کویت میں گزشتہ ماہ ایک شیعہ مسجد امام صادق (ع) پر ہونیوالے خود کش حملے کے جرم میں 29 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ فرد جرم عائد کئے جانے والے افراد میں سات کا تعلق کویت، پانچ سعودی عرب اور تین کا پاکستان سے ہے جبکہ ان میں 13 بدو بھی شامل ہیں۔ گرفتار افراد میں سے 24 کو کویت میں سکھا گیا ہے جبکہ دیگر پانچ کی غیر حاضری میں ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169