14 جولائی 2015 - 12:11
تصویری رپورٹ: ویانا میں کامیاب مذاکرات کا اختتام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔