اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے وفد نے مشہد مقدس میں منعقدہ یوم القدس ریلی میں شرکت کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی قیادت مسئول دفتر مولانا ظہیر الحسن، مولانا سید منور عباس نقوی، مولانا انصاف رضا، سید محمد علی کاظمی اور دیگر نے کی۔ میدان بسیج سے نکالی جانے والی ریلی میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے مسئولین، اراکین، علمائے کرام اور پاکستانی طلاب کی ایک بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ ریلی میں پاکستانی پرچم نمایاں تھا، ریلی اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی حرم مطہر امام رضا علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوئی۔
| مشہد مقدس، مجلس وحدت مسلمین کا وفد یوم القدس کی ریلی میں شریک ہے |
![]()

۔۔۔۔۔۔۔
/169