12 جولائی 2015 - 13:04
تصویری رپورٹ/ یمنیوں کی استقامت خون کے آخری قطرے تک

ابنا: یمن کے مظلوم عوام نے صنعا میں سعودی سفارتخانے کی دیوار پر سفید کپڑا ٹانگ کر اس پر سرخ رنگ سے اپنے ہاتھوں کے نشان لگا کر آل سعود کے لیے یہ ثابت کیا کہ یمنی عوام خون کے آخری قطرے تک اپنے حقوق کا دفاع کریں گے اور ظلم کے نیچے نہیں دبیں گے۔