11 جولائی 2015 - 11:05
تصویری رپورٹ/ مسجد الاقصیٰ میں قدس کے دن نماز جمعہ

ابنا: مسجد الاقصیٰ میں صیہونی حکومت کی طرف سے لگائی گئی شدید پابندی کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکالی اور اس کے بعد نماز جمعہ ادا کی۔