10 جولائی 2015 - 14:18
تصویریں: رہبر انقلاب اسلامی کے بیٹے یوم القدس کی ریلیوں میں

ابنا: رہبر انقلاب اسلامی کے بیٹے حجۃ الاسلام و المسلمین سید مجتبیٰ خامنہ ای نے بھی تہران میں یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کی۔