8 جولائی 2015 - 18:47
تصویری رپورٹ/ حرم امیر المومنین میں دوسری شب قدر

ابنا: حرم امیر المومنین میں سینکڑوں عزاداروں نے آپ کی شہادت کی شب حاضر ہو کر آپ کے غم میں ماتم کیا اور آپ کے توسل سے بارگاہ خداوندی میں دعا و التجا کی۔