اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا بحری محاصرہ توڑںے کے لیے بین الاقوامی امدادی مشن "فریڈم فلوٹیلا 3" کے ساتھ آنے والے تیونس کے سابق صدر ڈاکٹر منصف المرزوقی اور ہسپانوی رکن پارلیمنٹ انامیرینڈا کو حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
اسرائیلی ایمی گریشن اتھارٹی کی خاتون ترجمان نے "اے ایف پی" کو بتایا کہ تیونس کے سابق صدر اوراسپین کے رکن پارلیمنٹ کو ایک ہوائی جہازکے ذریعے واپس بھیج دیا گیا ہے جب کہ حراست میں لیے گئے دیگر 14افراد کی رہائی کا عمل جاری ہے۔
.......
/169