27 جون 2015 - 01:30
News ID: 697525
ابنا: کویت کی مسجد امام صادق میں نماز جعمہ کے دوران اس وقت اس تکفیری خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخل ہو کر حملہ کیا جب سب نمازی سجدہ کی حالت میں تھے۔