اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایری زونا کے گاﺅں داﺅگلاز کے قریب جہاز گرتے ہی ایک دھماکے کے ساتھ آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں قریبی موجود گیس پائپ لائن میں بھی آگ لگ گئی اورپھر قریبی گھروں کو خالی کرالیاگیا۔
ڈیوس مونتھن ایئرپورٹ کے ترجمان کے مطابق امریکی بارڈر فورس اور مقامی پولیس نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا۔
عینی شاہدین کے مطابق بم کی طرح کاایک آگ کا گولادیکھا جس کے گرتے ہی گھر بھی لرز گئے ، آدھے کلومیٹر کے علاقے میں لمبائی آگ پھیل گئی ۔
.......
/169