22 جون 2015 - 14:46
تصویری رپورٹ: ایران اور شام کے وزراء داخلہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ رحمانی فضلی اور شام کے وزیر داخلہ محمد الشعار نے باہمی ملاقات میں سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169