اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ والی بال ٹیم کے خلاف دوسری فتح کے بعد تہران میں شہریوں نے سڑکوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم اٹھائے اور اسلامی جمہوریہ ایران زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے خوب جشن منایا.
واضح رہے کہ گزشتہ شب ۲۱ جون کو تہران کے آزادی اسڈیڈیم میں ایران نے امریکہ کو دوسری بار تین صفر سے شکست دے دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲