23 مئی 2015 - 12:40
ویڈیو: مسجد امام علی(ع) میں خودکش حملہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطیف میں آل سعود کے پالتو نجدی وہابی خود کش حملہ آور نے مسجد امام علی میں دوران نماز جمعہ خود کو دھماکہ سے اُڑلیا جس سے 30 نمازی شہید اور 100زخمی ہوئے.