18 مئی 2015 - 12:03
سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کردیا گيا

سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی شہری کا سرقلم کر دیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی شہری کا سرقلم کر دیا گیا۔ پاکستانی شہری کو اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ جس پرمقامی قانون کے مطابق اس کا سر قلم کردیا گیا سعودی عرب میں اب تک درجنوں پاکستانیوں کے سر قلم ہوچکے ہیں ۔

.......

/169