12 مئی 2025 - 00:52
ویڈیو | ناقابل انکار ایرانی تاریخ و تہذیب

ترکیہ کے مشہور مؤرخ اور پروفیسر البر اورتائیلی (İlber Ortaylı) نے ایران کی تہذیب و تاریخ اور شعر و ادب پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: جس وقت دنیا کے لوگ درختوں پر بسیرا کرتے تھے، ایرانی فارسی میں شاعری کرتے تھے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا |  ترکیہ کے مشہور مؤرخ اور پروفیسر البر اورتائیلی (İlber Ortaylı) کہتے ہیں:

جس وقت دنیا کے لوگ درختوں پر بسیرا کرتے تھے، ایرانی فارسی میں شاعری کرتے تھے۔

- ایرانی شاعری لافانی ہے میرے بھائی

یہ وہ لوگ ہیں کہ جس وقت دوسری قومیں دوسرے لوگ درختوں پر بسیرا کرتے تھے، یہ شاعری کرتے تھے۔

اسی وجہ سے کوئی بھی فارسی شاعری پر کوئی بھی سبقت نہیں لے سکتا۔

چونکہ ہمارے آباء و اجداد نے ایرانی شاعری کا مطالبہ کیا اور اس کا ادراک کیا اور ان کی نظم اور وزن کو سمجھتے تھے، ہم نے بھی ان کی تقلید کی۔

جب ہم فارسی شاعری پر آتے ہیں، آپ کو کسی چیز سے بھی زیادہ اس کے احترام میں کھڑے ہونا چاہئے۔ وہ [فارسی شاعری] نہ تو فرانسیسی شاعری ہے اور نہ ہی روسی شاعری، وہ [فارسی شاعری] کچھ اور ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ویڈیو | ناقابل انکار ایرانی تاریخ و تہذیب

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha