5 مئی 2025 - 20:23
ویڈیو | فلسطینی بچہ پانی کی ایک بوند کے لئے ٹینکر کا پیچھا کر رہا ہے!

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | جنوبی غزہ میں ایک فلسطینی بچہ پانی کی چند بوندوں کے لئے، ننگے پاؤں پانی کے ٹینکر کا پیچھا کر رہا ہے پیاس بجھانے کے لئے اور شاید گھر والوں کے خشک ہونٹ تر کرنے کے لئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha