غزہ پر صہیونی جارحیت
-
حماس : رام اللہ آپریشن مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کا جواب ہے
حماس اور فتح انتفاضہ نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب اسرائیلی بستی حلمیش کے نزدیک فائرنگ کے واقعے کو مسجد اقصیٰ کی مبینہ بے حرمتی اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کا جائز اور فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں دو بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید
شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں صیہونی فوج کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی خاندان کے دو کم سن بچیوں سمیت چاروں افراد شہید ہوگئے، شہداء میں ان کے والدین بھی شامل ہیں۔
-
غزہ پرصہیونی حملوں میں شدت، زمینی اور بحری کارروائیاں تیز
غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں زمینی اور بحری حملے کیے، جبکہ شمالی غزہ میں شدید توپ خانے کی گولہ باری بھی کی گئی۔
-
صہیونی گماشتوں کی نمائشیں
مصر، قطر اور ترکیہ کا اسرائیل کے خلاف مشترکہ بیان اور 'اظہارِ تشویش'
مصر، قطر اور ترکیہ نے ایک مشترکہ بیان میں، غزہ پٹی میں صہیونی ریاست کے حالیہ حملوں کی "سخت الفاظ میں مذمت" کی ہے اور اس پٹی میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں امدادی ٹیم پر فضائی حملہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے ایک امدادی ٹیم کو نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
-
لبنان کی اصل مشکل اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت ہے
لبنان کی حزبالله تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ لبنان کا اصل مسئلہ اسرائیل اور امریکہ کی مسلسل تجاوزات ہیں اور اس کا واحد حل مزاحمت، قومی اتحاد اور مضبوط سیاسی موقف میں مضمر ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا دوٹوک مؤقف: مزاحمت سے دستبرداری ممکن نہیں
لبنان کی جنوبی سرحدوں پر جاری کشیدگی اور مزاحمتی اسلحے سے متعلق بحث کے تناظر میں حزب اللہ کے ایک رکنِ پارلیمان نے مزاحمت کے آپشن کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی پسپائی کو مسترد کر دیا
-
غزہ میں 6 ہزار معذور فلسطینی فوری بحالی کے منتظر
غزہ کی محصور پٹی میں قابض اسرائیلی سفاکیت سے بُری طرح مجروح ہونے والے ہزاروں فلسطینی آج بھی شدید محرومی اور دکھ بھری زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں 6000 ایسے فلسطینی موجود ہیں جن کے اعضا کاٹے جا چکے ہیں