غزہ میں بچوں کی فاقہ کشی
-
غزہ: غاصب صہیونیوں کے حملوں میں مزید 84 فلسطینی شہید، 338 زخمی
غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 84 فلسطینی شہید اور 338 زخمی ہوگئے۔
-
اے انسانیت کے دعویدارو! شرم تم کو مگر نہیں آتی!
صہیونیوں کے ساتھ معمول سازی کا عمل روک دو، صہیونی سفارتخانوں کو بند کرو، تاریخ اس شرمناک خاموشی کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھے گی، شیخ نعیم قاسم +تصاویر
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی غاصبوں کے بے انتہا مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جان لو کہ ظالم کبھی نجات نہیں پاتے۔ اسرائیل اپنی اس وحشیانہ سفاکی اور تکبر کے ساتھ شدید اور حتمی تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے، ان شاء اللہ
-
عالمی تنقید، صہیونیوں کو کا غزہ میں ناکہ بندی کے خاتمے کا فیصلہ کرنا پڑا
عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد صہیونی ریاست نے غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کے لیے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جوبائیڈن کینسر میں مبتلا، ٹرمپ اور اوباما نے کیا کہا؟ / ایک مشورہ
سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں کینسر کی تشخیص کے بعد، ان کی جلد صحت یابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے / البتہ مشورہ یہ ہے کہ وہ غزہ جاکر وہاں کے فاقہ کش بچوں سے معافی اور دعا مانگیں۔
-
انڈونیشیا کے دورے کا مقصد غزہ کے مظلوم عوام کی آواز دنیا کو پہنچانا تھا، ڈاکٹر قالیباف
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی اسمبلی میں شرکت کا مقصد غزہ کے عوام کی مظلومیت کی آواز کو بین الاقوامی فورموں تک پہنچانا تھا۔
-
دو ارب مسلمانوں کے کچھ بچے پیاسے ہیں!؛
ویڈیو | فلسطینی بچہ پانی کی ایک بوند کے لئے ٹینکر کا پیچھا کر رہا ہے!
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | جنوبی غزہ میں ایک فلسطینی بچہ پانی کی چند بوندوں کے لئے، ننگے پاؤں پانی کے ٹینکر کا پیچھا کر رہا ہے پیاس بجھانے کے لئے اور شاید گھر والوں کے خشک ہونٹ تر کرنے کے لئے۔