15 اپریل 2025 - 18:59
ویڈیو | حزب اللہ لبنان کے دو مجاہدوں کی آسمانی رفاقت

دو دوستوں، دو شیردلوں، مقاومت و شہادت کے دو راویوں کے جلے ہوئے دلوں کے بھڑکتے شعلے۔ یہ لبنان کا علاقہ عدیسہ ہے، جہاں ارادے فولاد کو پگھلا دیتے ہیں، یہ جنوبی لبنان کا علاقہ ہے، شہادت اور فتح و نصرت کی وعدہ گاہ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ 

ویڈیو کی تفصیل"

دو ازلی ابدی بہشتی دوست

عدیسہ میں حزب اللہ کے مجاہدین کا کارنامہ

شہید محمد احمد طباجہ "امیر"

کیمرا مین" شہید محمد صولی "علی عطوی"

مورخہ 2 اکتوبر 2024

دشمن کے خلاف پوری رات لڑنے کے بعد

صہیونی دشمن کی عدیسہ کی طرف پیشقدمی کے موقع پر

جب دشمن کے فوجی شہر میں تعینات تھے

یہ ان دو شہیدوں کی شہادت سے چند ہی گھنٹے پہلے کی ویڈیو ہے

دو دوست شہید محمد علی صولی "علی عطوی"، اور شہید محمد احمد طباجہ "امیر"

آپ کی عمر کیا ہے

میری عمر 21 سال ہے

آپ نے 21 سال کی عمر میں اسرائیلیوں کی موجودگی کا سراغ لگایا؟

ہم تین 23 سالہ نوجوان تھے: ہادی، امیر اور علی عطوی، درود و سلام ہو آپ پر

[علی عطوی سے جو ویڈیو بنا رہا ہے] اپنی ویڈیو بھی لے لیجئے

ٹھیک ہے اپنی ویڈیو بھی بناتا ہوں

میں آتا ہوں آپ کی ویڈیو بناتا ہوں

فی الحال آرام سے رہئے، میں خود کہہ دوں گا، آنام سے بیٹھئے

مجاہدین سے کہہ دیجئے کہ ہمارے حوصلے کیسے ہیں؟

خدا کی قسم! ہمارے حوصلے آسمانوں تک بلند ہیں، بھائی جان

جھڑپیں اور فائرنگ کا آغاز کب ہؤا؟

فائرنگ کا تبادلہ دو بے شروع ہؤآ

اب کیا وقت ہے؟

اس وقت 7:45 بجے ہیں

ادھر آ گئے ہیں [اسرائیلی] کیا؟

آ جائیں گے اس وقت 7:45 بجے ہیں، اسرائیلی اس پورے وقت میں وہ عدیسہ میں داخل ہونے میں ناکام رہے ہیں

اس وقت ہم یہاں ہیں، عدیسہ کے آخری حصے میں، دشمن ابھی تک عدیسہ کے وسط تک بھی نہیں پہنچ سکا ہے اور عدیسہ کے آس پاس ہے

عین ممکن ہے آ پہنچیں اور ہماری طرف آجائیں

لیکن نہیں، ان شاء اللہ ہم ان سے نمٹنے سے عہدہ برآ ہو سکتے ہیں

اسرائیلیوں کو چیر پھاڑ کر رکھیں گے

ان شاء اللہ

ان شاء اللہ

لیکن دیکھئے، کیا صورت حال ہے، انہوں نے خطے کو دھماکے سے اڑایا

چھوڑیئے، پوری دنیا کو دھماکے سے اڑا دیں

الحمد للہ ہم انہیں توپوں اور گولوں کا نشانہ بنا رہے ہیں

دے دیجئے کیمرہ مجھے الحاج علی عطوی، میں فلم بناؤں

لبیک یا حسین(ع)

اپنا ہیڈ بینڈ ذرا اوپر اٹھایئے

اس کا تعلق روضتین (یعنی حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس (علیہما السلام)) سے ہے

یہ میرے بھائی شہید کَرَکی کا ہے

انشاء اللہ کہ میرے بھائی ہمارے لئے بھی برکت بنیں

ان شاء اللہ، یا ربّ

مجھ سے اچھی ویڈیو بناؤ

جی ہاں، بہت زبردست

درود ہو آپ پر

میں ایک نکتہ بیان کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں اپنا علاقہ رویسات العلم، پوری دنیا، خاندان اور اپنے والد کو ایک بستی میں، اور سب چیزوں کو چھوڑ دیا یہ سب اس لمحے کے لئے تھا اور ان شاء اللہ کہ ہم شہید ہو جائیں

نہیں! ہم بس فتح اور شہادت چاہتے ہیں؛ پہلے فتح و کامیابی چاہتے ہیں، اس کے بعد کیا؟

اس کے بعد شہادت

بعدازاں شہادت

اہم ترین مسئلہ یہ ہے کہ اسرائیلی آپہنچیں تو ہمارے حوصلے بہت بلند ہيں

ہم انہیں یہاں نہیں پہنچنے دیں گے

یہاں جم کر لڑیں کے اور یہيں مریں گے

میں نے اپنے بال باندھ لیئے، صرف اس لئے کہ یہ مجھے ستا رہے ہیں خدا کی قسم میں ہیئر اسٹائل کے درپے نہیں ہوں،۔۔ معلوم نہیں۔۔۔

ان شاء اللہ کہ ہم شہید ہونگے

ہمیں اسرائیل پر فاتح ہونا چاہئے

اگر یہ ویڈیو اسرائیلیوں کی طرف سے نشر ہوئی [یعنی ہم شہید ہوئے اور دشمن نے اس نقطے پر قبضہ کیا] تو ان شاء اللہ کے فاتح ہیں

[عوام سے کہتا ہو] ڈرو مت! ہم انہیں خوار و ذلیل کرتے ہیں اور ان کے سروں کو اپنے جوتوں تلے روند دیتے ہيں

خدا کا بہت زیادہ سہارا لو، خدا خود ہی کاموں کو آسان کر دیتا ہے، اور اہل بیت سے توسل کرو، وہ ہر چیز میں فراخی کے اسباب فراہم کرتے ہیں

اور خدا کی قسم! ہم نے اپنے ہیڈفون بھی باندھ رکھے ہیں [فائرنگ کرنے کے لئے تیار ہیں اور شہادت کے لئے بھی۔۔۔]

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha