12 جنوری 2025 - 10:20
ویڈیو | لاس اینجلس میں آگ بجھانے کی ناکام کوشش کرنے والا طیارہ جل کر تباہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایک آگ بجھانے والا طیارہ، جو آگ کے مقابلے میں لاس اینجلس کے دفاع کے لئے آیا تھا، خود بھی جل اٹھا اور گر کر تباہ ہو گیا۔/110