10 جنوری 2025 - 21:49
ویڈیو | امریکی فائر بریگیڈ کے پاس پانی نہیں ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، موصولہ رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی فائر فائٹرز کے پاس آگ بجھانے کے لئے پانی دستیاب نہیں ہے۔ بڑی طاقت کا راز کھل گیا، امریکی فرعون لاس اینجلس کے قلزم میں ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔/110