اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ
ابنا ـ کے مطابق، یمن کے المسیرہ چینل نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ الثورہ
کے علاقے میں "22 مئی کمپلیکس" نامی ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس پر 6 حملے کیے
گئے۔
اسکائی نیوز نیٹ ورک سمیت بعض ذرائع کا کہنا ہے
کہ یہ میزائل حملے امریکی جہاز کے ڈیک سے کیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110