







اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ورچوئل اسپیس پر میڈیا کارکن محمد شیروانی نے ٹرمپ کی کامیابی اور ہیرس کی شکست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: صہیونی ریاست بائیڈن کی حمایت سے خطے میں عظیم ترین جرائم کا ارتکاب کر سکی ہے، وہ بھی ایسے وقت میں کہ کاملا ہیرس اس کی نائب تھی۔۔۔ شیطانِ اکبر کی حقیقت ایک ہی ہے صرف نام مختلف ہیں۔/110