
14 اکتوبر 2024 - 16:02
News ID: 1494681
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر کرمیل کو نشانہ بنایا جس سے ایک گاڑی تباہ ہوگئی
