
نہ عربی حمیت نہ اسلامی غیرت؛
ویڈیو | پڑوسی خطے غزہ میں عرب مسلمانوں کا قتل عام اور مصر کی ناکارہ فوجی قوت!
13 اکتوبر 2024 - 07:34
News ID: 1494139
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | مصر غزہ کا پڑوسی ہے۔ یہ ویڈیو کلپ مصری فوجی قوت کی ایک جھلک ہے، مصرکا دیرینہ دشمن اسرائیل ہے، تو اب سوال یہ ہے کہ جب اس فوجی قوت کو دیرینہ دشمن کے خلاف استعمال کرنے کا کوئی عزم تو نہیں، بلکہ مصر نے اس دشمن کو دوست مان لیا ہے! اور اسے غزہ میں عرب مسلمانوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے! تو یہ فوج اور یہ ساز و سامان کس کام کا؟ نہ عربی غیرت نہ اسلامی حمیت اور اتنے سارے ہتھیار؟!/110
