12 اکتوبر 2024 - 15:48
ویڈیو |ایرانی پارلمینٹ کے اسپیکر خود جھاز چلا کر بیروت پہنچ گئے

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا – کے مطابق ایرانی پارلمینٹ کے اسپیکر محمد باقر قلیباف خود جھاز چلاکر بیروت میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کی اور لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا عزم بھی دھرایا