اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،
ماسکو سے روسی سرکاری میڈیا کی رپورٹ میں روسی وزارت خارجہ کے حوالے سے یہ بیان
سامنے آیا ہے کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ اعلیٰ
سطح پرکرلیا گیا ہے۔
روس کی جانب سے 2003 میں طالبان کو باضابطہ طور
پر دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کے
مطابق فیصلے کو حقیقت بنانے کے لیے مختلف قانونی طریقہ کار کے ساتھ عمل کرنے کی
ضرورت پیش آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110