اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ |
ویڈیو کے آخر میں چینل-21 صہیونی چینل کے تجزیہ
کار کا قول مندرج ہے جس میں اس نے کہا ہے:
میں نے ہرگز نہ دیکھا نہ سنا کہ کہ کوئی کوئی
شخص [جناب سید] حسن نصر اللہ سے زیادہ زیرک ہو۔ انھوں نے اسرائیل کی سب سے اونچی
چوٹی پر میزائل برسائے جہاں اسرائیل کا اہم ترین فوجی اڈہ واقع تھا اور اپنے سارے
حملوں کو "ابتدائی جواب" کا نام دیا۔ ہمارا سوال یہ ہے کہ حزب اللہ کی
انٹیلی جنس کے شعبے نے میرون فوجی اڈے اور للعار فوجی اڈے کی معلومات کیسے حاصل کر
لیں!
۔۔۔۔۔۔۔
110