23 ستمبر 2024 - 09:14
ویڈیو | بچے کو، جرمنی میں! فلسطین پرچم اٹھانے پر، گرفتار کیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صارفین نے سماجی نیٹ ورک X پر ایک ویڈیو نشر کردی جس میں دکھایا گیا کہ جرمن پولیس ایک 10 سالہ بچے کو ـ جس نے غزہ کی جنگ کی مذمت کے طور پر فلسطینی پرچم اٹھا رکھا ہے ـ کس طرح گرفتار کرتی ہےـ/110