
14 ستمبر 2024 - 12:17
News ID: 1485050
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد فلسطینی شہریوں کے جسم کے مختلف اعضاء کے حصے کٹ گئے۔
