9 ستمبر 2024 - 08:05
ویڈیو | ولی امر مسلمین سید علی الخامنہ ای کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ رہا ہونے والا بحرینی اسیر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بحرین کے امیر نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے ضمن میں 450 سیاسی اسیروں کی سزائیں معاف کرکے انہیں رہا کر دیا۔ اس سے قبل بھی بحرینی امیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے ضمن میں 1584 سیاسی اسیروں کو رہا کر دیا تھا۔/110