آپریشن وعدہ صادق؛
ایران کے سوا کوئی بھی ملک اتنا بڑا حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ صہیونی چینل-13 + پوسٹر
21 اپریل 2024 - 12:07
News ID: 1452934
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جعلی ریاست کے ٹی وی چینل-13 نے کہا: دنیا میں کوئی بھی ملک بیلسٹک میزائلوں کا اتنا عظیم حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ یہ حملہ "اسرائیل سے بڑا" تھا۔۔۔ ایران نے تزویراتی صبر کی سابقہ پالیسی بدل دی ہے، اسی وجہ سے صہیونی ریاست کو احتیاط کا دامن تھامے رکھنا چاہئے۔/110