اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق سوشل میڈیا کی سعودی صارفہ صارفہ ڈاکٹر حنان العتیبی نے مزید لکھا: یہ وہ وقت ہے کہ جب دنیا والوں کو قبلۂ اول کے ساتھ قبلۂ ثانیہ کی یکجہتی کے اظہار کی توقع تھی، لیکن جس وقت غزہ کے عوام کو صیہونیوں کی طرف سے شدید مصائب اور بہیمانہ حملوں کا سامنا ہے، کچھ قومیں ریاض سیزن میں جشن و سرور کی محفلیں مناتے ہوئے دکھائی دیی ہیں۔
انھوں نے آخر مین لکھا ہے: سعودی عرب نے اس طرح کے بین الاقوامی مسئلے کو نظرانداز کر دیا ہے، اور یہ رفتہ رفتہ بین الاقوامی سطح پر عوامی سفارتکاری میں اس ملک کے زوال کا سبب بنے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

